سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف  ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس میں کوشل مینڈس سری لنکا کی قیادت کریں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 17 نومبر سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔اس ٹیسٹ سیریز سے پہلے مہمان ٹیم 4 نومبر سے 3 روزہ ٹور میچ اسلام آباد میں کھیلے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...