ورلڈ ٹی ٹونٹی، پاک، بھارت کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں شامل

ورلڈ ٹی ٹونٹی، پاک، بھارت  کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں شامل

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق اوپنر شیکھر دھون دسمبر میں ہانگ کانگ میں ہونے والے پہلے ورلڈ ٹی ٹونٹی کانٹی نینٹ کپ میں پاکستان کے افتخار احمد اور سہیل تنویر کے ساتھ ایشیا واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔

ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں ایشیا واریئرز، افریقا لائنز، یورپ چیمپئنز اور نارتھ امریکا ایگلز حصہ لیں گی جن میں مختلف ممالک کے 60 سے زائد سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کی شرکت متوقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...