بدسلوکی کے الزامات کی تحقیقات، برطانوی سائیکل سوار چیمپئن شپ سے باہر

بدسلوکی کے الزامات کی تحقیقات، برطانوی سائیکل سوار چیمپئن شپ سے باہر

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے اولمپک میڈلسٹ سائیکل سوار میٹ رچرڈسن کو بدسلوکی کے الزامات کے تحت جاری تحقیقات کی وجہ سے شنگھائی میں ہونے والی رواں ہفتے کی ورلڈ ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے سکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔

 برٹش سائیکلنگ نے ان کی ٹیم سے علیحدگی کی تصدیق کر دی ہے تاہم فی الحال اس کی مزید وجوہات یا تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...