ریال میڈرڈ کے ونیسیئس جونیئر پر 4میچوں کی پابندی

ریال میڈرڈ کے ونیسیئس  جونیئر پر 4میچوں کی پابندی

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈ کے برازیلین فارورڈ ونیسیئس جونیئر کو حریف کھلاڑی کے بال کھینچنے اورنامناسب رویے پر 4میچوں کے لئے معطل کردیا گیا۔ ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن نے یہ پابندی ہفتے کو ویلریال کے خلاف ریال میڈرڈ کی کامیابی کے دوران سرخ کارڈ ملنے کے بعد عائد کی۔

ریال میڈرڈ کے برازیلین فارورڈ ونیسیئس جونیئر کو حریف کھلاڑی کے بال کھینچنے اورنامناسب رویے پر 4میچوں کے لئے معطل کردیا گیا۔ ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن  نے یہ پابندی ہفتے کو ویلریال کے خلاف ریال میڈرڈ کی کامیابی کے دوران سرخ کارڈ ملنے کے بعد عائد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...