کامران کمال قریشی پاکستان تائیکوانڈ و فیڈریشن کے قائم مقام صدر مقرر
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجہ وسیم احمد کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کا مشترکہ اجلاس ہوا۔۔۔
جس میں صدر، سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری فنانس کوعدالتی مقدمات کے باعث فرائض سے روکے جانے پر اہم فیصلے کئے گئے ۔ کامران کمال قریشی کو انتخابات کے انعقاد اور عدالت کے حتمی فیصلے تک قائم مقام صدر مقرر کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments