تیسرا ٹی ٹونٹی:ابھیشیک کی طوفانی سنچری، نیا ریکارڈ قائم

تیسرا ٹی ٹونٹی:ابھیشیک کی  طوفانی سنچری، نیا ریکارڈ قائم

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ کا 199 رنز کا ہدف محض 13.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔

ہدف کے تعاقب میں ابھیشیک شرما نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ وہ 35 گیندوں پر سنچری بنانے میں کامیاب رہے ۔ بھارتی اوپنرز نے پاور پلے کے دوران بغیر کسی نقصان کے 118 رنز بنا کر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ بنا ڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...