پاتھم نسانکا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

 پاتھم نسانکا پاکستان کیخلاف  ٹیسٹ سیریز سے باہر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ سری لنکن کرکٹ کے مطابق پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحتیاب نہ ہو سکے۔

بیان میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی نے پاتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو اودارا کو سکواڈ میں شامل کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...