امین مکاتی کی نیویارک سٹی میراتھن میں شاندار کارکردگی

 امین مکاتی کی نیویارک سٹی  میراتھن میں شاندار کارکردگی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستانی لانگ ڈسٹنس رنر امین مکاتی نے نیویارک سٹی میراتھن میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے۔۔۔

 42 اعشاریہ 195 کلومیٹر میراتھن کو 2 گھنٹے 53 منٹ اور 42 سیکنڈ میں میراتھن کو مکمل کرنیوالے تیز ترین پاکستانی رنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اپنی اس شاندار کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے امین مکاتی نے نیویارک میراتھن ریس کو انتہائی کٹھن تجربہ قرار دیا اور کہا کہ وہ دنیا کی چھ بڑی بین الاقوامی میراتھنز مکمل کرنے کے اپنے پرعزم ہدف کی تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...