2036 اولمپکس کی میزبانی،جرمنی سمیت 7 ممالک دوڑ میں شامل

2036 اولمپکس کی میزبانی،جرمنی  سمیت 7 ممالک دوڑ میں شامل

جنیوا(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی میں دلچسپی رکھنے والے 7 ممالک کے ناموں کی تصدیق کردی۔۔۔

 جن میں جرمنی، ہنگری، قطر، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ ،بھارت اور ترکیہ شامل ہیں۔ آئی او سی کے مطابق 31 اکتوبر کی مقررہ آخری تاریخ تک کسی نئے ملک نے میزبانی میں دلچسپی ظاہر نہیں کی، جس کے باعث امیدوار ممالک کی فہرست 6 اکتوبر کو جاری کردہ ابتدائی فہرست کے مطابق برقرار ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...