سعودی عرب میں ہونے والا ایشین فٹ بال کپ مؤخر

سعودی عرب میں ہونے والا ایشین فٹ بال کپ مؤخر

ریاض (سپورٹس ڈیسک) ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے اعلان کیا ہے کہ 2027 کے آغاز میں سعودی عرب میں ہونے والا۔۔۔

 ایشین کپ ناگزیر وجوہات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے اور اب یہ ٹورنامنٹ آئندہ سال دسمبر میں منعقد کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق خطے کی موجودہ غیر معمولی صورتحال، لاجسٹک مسائل اور سفری رکاوٹوں کے پیشِ نظر ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...