سکیورٹی خدشات ، اردن اور انڈونیشیا کا دوستانہ فٹبال میچ منسوخ
عمان (سپورٹس ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال کے اثرات عالمی کھیلوں تک پہنچنے لگے ، اردن اور انڈونیشیا کے درمیان آئندہ ہفتے ہونے والا بین الاقوامی دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کردیا گیا ہے ۔
انڈونیشیا کی فٹبال ایسوسی ایشن نے خطے میں جاری کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے باعث اردن میں میچ کھیلنے سے معذرت کرتے ہوئے مقابلہ منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments