بابر اعظم پسندیدہ پاکستانی کرکٹر ہیں:جیمز اینڈرسن

بابر اعظم پسندیدہ پاکستانی  کرکٹر ہیں:جیمز اینڈرسن

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دیدیا۔

فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن نے یہ بات کرکٹ سے متعلق حالیہ ویڈیو میں کیا ہے ، جس میں انہوں نے مختلف ممالک کے اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے نام بتائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...