شاداب خان آئی ایل ٹی ٹونٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان مقرر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو آئی ایل ٹی ٹونٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔
آل راؤنڈر کھلاڑی آئی ایل ٹی ٹونٹی کے پانچویں سیزن میں ڈیزرٹ وائپرز کی قیادت کریں گے ، وہ ڈیزرٹ وائپرز کے تیسرے مستقل کپتان ہوں گے ۔ ٹام موڈی کے مطابق شاداب قیادت کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments