صدر ایف آئی ایچ کا پاکستان میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے قیام کا اعلان

صدر ایف آئی ایچ کا پاکستان میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے قیام کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم، اسلام آباد کو ایف آئی ایچ ہائی پرفارمنس سینٹر کے طور پر ترقی دینے کے منصوبے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔

مجوزہ ہائی پرفارمنس سینٹر ملک بھر سے ابھرتے ہوئے نئے ٹیلنٹ کو نکھارنے ، قومی ٹیموں کو مضبوط بنانے اور پاکستان میں طویل مدتی بنیادوں پر ہائی پرفارمنس ہاکی کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ایک کلیدی پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ اس منصوبے کے تحت کھلاڑیوں کو جدید تربیتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...