پی سی بی کا آج راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے فری انٹری کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے آج راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے فری انٹری کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کر دیا گیا جس کے بعد آج کرکٹ فینز بغیر ٹکٹ سٹیڈیم میں داخل ہو سکیں گے ۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ کرکٹ شائقین کو سٹیڈیم لانے کے لیے کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments