سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند :عباس

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند :عباس

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کرنا خوش آئند ہے۔۔۔

کافی عرصے بعد پاکستان نے ٹیسٹ سیریز جیتی ہے جس پر اﷲ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل بالنگ کرتے رہے ہیں، اس لیے ثاقب خان کے انجرڈ ہونے کے بعد اضافی ذمہ داری سنبھالنے میں انہیں کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...