تین روزہ رائیڈنگ گالا اور نیزہ بازی مقابلوں کا اختتام

تین روزہ رائیڈنگ گالا اور  نیزہ بازی مقابلوں کا اختتام

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بحریہ رائل رائیڈنگ کلب راولپنڈی کے زیرِ اہتمام تین روزہ رائیڈنگ گالا اور نیزہ بازی کے مقابلوں کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

 مقابلوں میں گھڑ سواروں، گھڑ سواری کے شائقین، بچوں اور فیملیز نے بھرپور حصہ لیا۔ سردار سلیم نے رائیڈنگ گالا کے شاندار انعقاد پر کلب کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...