عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستانی پہلوان عبدالمنان نے بھارتی حریف سنیام کو پچھاڑ دیا

عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ پاکستانی پہلوان عبدالمنان نے  بھارتی حریف سنیام کو پچھاڑ دیا

کازان(سپورٹس ڈیسک )پاکستانی پہلوان خواجہ عبدالمنان نے عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2026 کے کوالیفائنگ مقابلے میں بھارتی ریسلر کو شکست دے دی۔

روس کے شہر کازان میں آٹھویں عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2026 کے مقابلے جاری ہیں۔خواجہ عبدالمنان نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں بھارتی پہلوان سنیام کو زیر کرکے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...