بابر اعظم آئی ایل ٹی20 کے دوسرے میچ میں بھی ناکام ،مداح مایوس
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک )بابراعظم مسلسل انٹرنیشنل لیگ ٹی 20کے دوسرے میچ میں ناکام ہو گئے۔
سٹیڈیم میں نعرے بلند کرتے مداحوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا،آئی ایل ٹی ٹونٹی میں 3 پاکستانی پلیئرز سے مزین ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کو ٹائی میچ کے بعد سپر اوور میں شکست ہو گئی۔ بابر اعظم اس میچ میں 13گیندوں پر 11رنزبناسکے اور ایک چوکا لگایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments