کوروناوائر س سے بچاؤ،دولہا اور دلہن بھی ماسک لگانے لگے

 کوروناوائر س سے بچاؤ،دولہا اور دلہن بھی ماسک لگانے لگے

کورونا وائرس کے باعث اختیا رکی جانے والی احتیاطی تدابیر میں سے ایک منہ اور ناک کو ڈھانپنے کیلئے ماسک لگانا بھی ضروری قرار دے دیا گیا ہے اور اس حوالے سے آگاہی کیلئے مختلف طریقے اپنائے گئے ہیں

لاہور(دنیا نیوز)تاہم سوشل میڈیا پر ماسک لگانے کو بھی مذاق کا نشانہ بنایا جارہاہے اور دلچسپ پوسٹیں دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔ایک صارف نے حال ہی میں ہونے والے فیشن شو میں دولہا اور دلہن کے ماڈلز کی ماسک لگائے تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لوگوں تک پہنچ گئیں ،جس پر دلچسپ تبصروں کا نہ رکنے والا سلسلہ شرو ع ہوگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں