چین میں ڈرونز نے فائر فائٹرز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 چین میں ڈرونز نے فائر فائٹرز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ٹیکنالوجی کے اس دور میں جدید صلاحیتوں کے حامل ڈرون نہ صرف بنائے جارہے ہیں بلکہ ان کا استعمال کئی شعبوں میں عام ہوتا جارہا ہے اورڈرونز اب فائر فائٹرز کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے

بیجنگ (نیٹ نیوز)چین کے شہر چانگ کیونگ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے منعقد کی گئی مشقوں میں جہاں ریسکیو اہلکاروں اور فائر فائٹرز نے شرکت کی وہیں اس ایونٹ میں فائیو جی فائر فائٹرڈرونز بھی متعارف کئے گئے جنہوں نے ان مشقوں کے دوران انسانوں کا ہاتھ بٹاتے ہوئے نہ صرف آگ بجھانے میں مدد دی بلکہ آگ میں لپٹی بلند عمارتوں تک آگ بجھانے کے آلات پہنچائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں