روبوٹ ٹیبل ٹینس کھیلنا سکھائیں گے

روبوٹ ٹیبل ٹینس کھیلنا سکھائیں گے

روبوٹس نے کھیلوں کی دنیا میں انٹری دیدی اور اب روبوٹ کوچ بن کر ٹیبل ٹینس کھیلنا سکھائیں گے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شنگھائی (نیٹ نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے و الی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ روبوٹس ماہر کھلاڑیوں کی طرح ٹیبل ٹینس کھیل رہے ہیں ،یہ روبوٹس چین کے شہر شنگھائی کی سپورٹس یونیورسٹی نے حال ہی میں متعارف کرائے ہیں اور ان کا نام ٹیبل ٹینس روبوٹ کوچ رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں