نیاگھر ،پہلا دن ،خاتون ’’ پُراسرار تصویر‘‘ دیکھ کر فرار

نیاگھر ،پہلا دن ،خاتون ’’ پُراسرار تصویر‘‘ دیکھ کر فرار

امریکا میں اپنے نئے گھر میں شفٹ ہونے والی خاتون پہلے ہی دن خوفزدہ ہوکر فرار ہوگئیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نیویارک (نیٹ نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں خاتون نیا گھر خریدنے کے بعد اس میں داخل ہوئی ہی تھیں کہ انہیں تہہ خانے کی دیوار پر لگی ’’گڑیا‘‘ کی تصویر نے خوفزدہ کردیا جس کے بعد انہوں نے الٹے پاؤں وہاں سے بھاگنے میں ہی عافیت جانی۔گھر خریدنے سے قبل خاتون نے اس گھرکا پوری طرح جائزہ لیا تھا، جب وہ مطمئن ہوئیں تو انہوں نے گھر خرید کر اس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔خاتون کا کہناہے کہ دیوارپر لگی تصویر کیساتھ کچھ آوازیں بھی سنائی دے رہی تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں