شکاری نے 100 پاؤنڈ کی مچھلی پکڑ کر عالمی ریکارڈ بنادیا

شکاری نے 100 پاؤنڈ کی مچھلی پکڑ کر عالمی ریکارڈ بنادیا

امریکا کے ایک ماہی گیر نے 240پاؤنڈ (108.8کلوگرام )وزنی 100سال کی عمر والی مچھلی پکڑ لی

نیویارک (نیٹ نیوز )یوایس فش اینڈ وائلڈ لائف سروس کی رپورٹ کے مطابق ڈیرائٹ دریا سے پکڑی گئی اس مچھلی کی لمبائی 7فٹ ہے ۔مچھلی پکڑنے میٹ نیولنگ نامی ماہی گیر کاکہناہے کہ اس نے اس مچھلی کو تیر کمان کے ساتھ شکار کرکے پکڑا۔میٹ نیولنگ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ شکار کیلئے نکلا تھا، دونوں دوستوں نے مچھلی کو دیکھ کر نشانہ لگایا اور اس کا نشانہ درست جگہ پر لگا جس سے مچھلی اس کے ہاتھ آگئی۔انتی بڑی مچھلی پکڑ لینے پر مجھے یقین نہیں آرہاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں