صرف سات الفاظ پر مشتمل استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی (نیٹ نیوز)کمپنیاں تبدیل کرتے وقت یا نوکری چھوڑتے وقت ایک لازمی امر استعفیٰ کا رسمی لیٹر جمع کرانا ہے ۔
شوشل میڈیا کے مطابق لیکن بھارت میں ایک ملازم صرف 7 الفاظ پر مشتمل استعفیٰ دینے کے بعد وائرل ہو رہا ہے ۔عام طور پر استعفے میں ملازمین آجروں اور ساتھیوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شوشل میڈیا کے مطابقلیکن حال ہی میں ایک ملازم نے اپنے استعفے میں زیادہ براہ راست اور غیر روایتی نقطہ نظر کا انتخاب کیا اور اس کا استعفیٰ صرف سات الفاظ پر مشتمل تھا جس میں لکھا تھا کہ خیرات کا حساب و کتاب کرنے کا کام میرے لائق نہیں ہے ۔شوشل میڈیا کے مطابق میں نوکری چھوڑتا ہوں۔اگرچہ کچھ لوگوں نے اس مختصر استعفے کو "ایماندار" قرار دیا جبکہ دوسروں نے اسے "بدتمیز"، اور "غیر پیشہ ورانہ" کے طور پر دیکھا۔