خاتون کے بال کاٹنے اورزیادتی کرنیوا لے ملزموں کیخلاف مقدمہ
کمالیہ (نمائندہ خصوصی )خاتون کے بال کاٹنے اورزیادتی کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اﷲ معافی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست د ی کہ ملزم نعیم وغیرہ نے ملزمہ رانی بی بی کے کہنے پر اسکو نشہ آور شے پلا کر مدہوشی کی حالت میں کھیتوں میں لے جاکر اسکے سر کے بال کاٹ کر سخت زیادتی کی ۔