شارٹ سرکٹ ،دکا ن میں آ گ بھڑک اٹھی ، لاکھوں کا سامان جل گیا

شارٹ سرکٹ ،دکا ن میں آ گ  بھڑک اٹھی ، لاکھوں کا سامان جل گیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)شارٹ سرکٹ کے باعث دکا ن میں آ گ بھڑک اٹھی لا کھو ں روپے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا ۔

 محلہ نئی منڈی گوجرہ کے محمد عمر نے امجد مارکیٹ میں جنرل سٹور بنا رکھا ہے جو حسب معمول دکا ن بند کرکے گھر چلا گیا تو اس دورا ن شا رٹ سرکٹ کی وجہ سے دکا ن میں آ گ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکا ن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں