رانا اسرار احمد خاں کی صاحبزادی نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے گو لڈ میڈل حاصل کیا
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)کمالیہ کے لیے بڑا اعزاز دختر کمالیہ رانا اسرار احمد خاں کی صاحبزادی نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول۔۔۔
ایل سی 24 میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایل سی 24 کورس میں اعلی کارکردگی پر کمالیہ کی بیٹی جو ڈائریکٹ میجر سلیکٹ ہوئی تھی کو پاسنگ آؤٹ تقریب میں گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا گیا ۔