خاتون کو بے آبرو کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ
کمالیہ(نمائندہ خصوصی )خاتون کو بے آبرو کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ رفعت بی بی نے تھانہ صدرکمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم ظفر وغیرہ نے اس پر ناحق تشد د اور زدو کوب کیا اور زیادتی کی ۔
خاتون کو بے آبرو کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ رفعت بی بی نے تھانہ صدرکمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم ظفر وغیرہ نے اس پر ناحق تشد د اور زدو کوب کیا اور زیادتی کی ۔