ڈکیتی کے مقدمہ کے 2اشتہاری ملز موں کو گرفتار کر لیا

ڈکیتی کے مقدمہ کے 2اشتہاری  ملز موں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کے مقدمہ کے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری رائے آفتاب کی جانب سے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ڈکیتی کے مقدمات میں دو اشتہاری ملزم سخاوت علی اور سرور عرف محمد عامر کو گرفتار کر لیا۔ جو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں