کمسن طالب علم کو کچلنے والے بس ڈرائیور اور مالک کو گرفتار کر لیا گیا

کمسن طالب علم کو کچلنے والے بس  ڈرائیور اور مالک کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن طالب علم کو کچلنے والے بس ڈرائیور اور مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 258 رب میں بس ڈرائیور کی جانب سے مبینہ طور پر بس بیک کرتے ہوئے چھ سالہ طالب علم ابراہیم کو کچل دیا گیا تھا۔ جس سے اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔ پولیس نے جان بحق ہونے والے طالب علم کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کی اور واقعہ میں ملوث بس ڈرائیور اور اس کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں