سینئر صحافی ندیم عباس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس
کمالیہ(نمائندہ خصوصی ) پریس کلب کمالیہ کے صدر اور سینئر صحافی ندیم عباس قمر کی وفات پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔۔۔
جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور صحافتی حلقوں کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے مرحوم کی صحافتی خدمات، اصول پسندی اور عوامی مسائل کے لیے ان کی بھرپور جدوجہد کو زبردست الفاظ میں سراہا۔