ملک دشمن بیا نیے پر سخت پریس کانفرنس ہوئی:سردارخلیل طاہر

 ملک دشمن بیا نیے پر سخت پریس کانفرنس ہوئی:سردارخلیل طاہر

ماضی میں جلادوگرادو کے نعرے لگانے والے خود سیاسی طورپرجل اورگرگئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہرسندھو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پرکرداراورملک دشمن بیا نیے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کو سخت پریس کانفرنس کرنا پڑی۔ماضی میں جلادوگرادو کے نعرے لگانے والے خود سیاسی طورپرجل اورگرگئے بانی پی ٹی آئی بھی ان میں شامل ہیں ان کااب کوئی سیاسی مستقبل نہیں نہ ان پراعتمادکیاجاسکتاہے - ان کا کہنا تھا کہ جس طرح کے ذہنی مریض بانی ہیں ان کا علاج بھی اسی طرح کاہوتاہے جوہورہاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں