3 پیشہ ور بھکار ی حوالات پہنچ گئے

3 پیشہ ور بھکار ی حوالات پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیاجوڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ،تینوں ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں