پی ٹی آئی کی8فروری کوپہیہ جام توکیاوہ خودجام ہوجائے گی :سینیٹرسردارخلیل

 پی ٹی آئی کی8فروری کوپہیہ جام توکیاوہ  خودجام ہوجائے گی :سینیٹرسردارخلیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیزونگ پنجاب کے صدرسینیٹرسردارخلیل طاہرسندھوایڈووکیٹ نے کہاہے کہ۔۔۔

 پی ٹی آئی کی8فروری کوپہیہ جام توکیاوہ خودجام ہوجائے گی اس کی اپیل پرکوئی باہرنہیں نکلے گا تاہم وہ سوشل میڈیاپراداروں کے خلاف مہم کی بجائے اپنی غلطیوں کاعتراف اور پاک فوج کااحترام کرے توسیاسی تناؤ ختم اور فضاکی سمت درست ہوسکتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں