ستھرا پنجاب سمندری نے شہریوں سے بلنگ کی وصولی کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا

ستھرا پنجاب سمندری نے شہریوں سے  بلنگ کی وصولی کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا

سمندری(نمائندہ دنیا)ستھرا پنجاب سمندری نے شہریوں سے بلنگ کی وصولی کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا۔۔۔

 سوشل میڈیا پر جاری مینجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب کی ہدایت میں شہریوں کو ستھرا پنجاب کے بل جمع کرانے کا کہا گیا ہے مقررہ تاریخ تک بل جمع نہ کرانے کی صورت میں قانونی کاروائی کرنے کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں