گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور ی

گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چور ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں عمران نامی شہری کی جانب سے۔۔۔

 اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود گھر کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں