رائے امتیاز احمد خاں فاروق وفات پاگئے

 رائے امتیاز احمد خاں  فاروق وفات پاگئے

کمالیہ ( نمائندہ خصوصی ) رائے وقار عظیم خاں اور رائے عادل کامران ایڈووکیٹ کے والد رائے امتیاز احمد خاں فاروق وفات پاگئے۔

نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکرسے منسلک افراد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں