تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے والے میونسپل اہلکاروں پر تشدد

تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے  والے میونسپل اہلکاروں پر تشدد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263 رب کے قریب میونسپل کارپوریشن کے اہلکار تجاوزات کے خلاف کارروائی کر رہے تھے کہ۔۔۔

 اس دوران ملزمان نے ان پر تشدد کیا اور سرکاری امور کی انجام دہی میں رکاوٹ پیدا کی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں