ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا گرفتار

 ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں