خواتین پر غیر اخلاقی آوازیں کسنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین پر غیر اخلاقی آوازیں کسنے والے ملزم کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے سے پولیس نے ملزم کو گرفتارکے قانونی کارروائی شروع کردی کرلیا۔ جس کی جانب سے خواتین پر غیر اخلاقی جملے بولے جا رہے تھے اور اس دوران ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی گئی تھی۔