4 مبینہ پیشہ ور بھکاری زیرحراست
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا، جو شہریوں سے ڈھونگ رچا کر پیسے بٹوررہے تھے، مقدمات درج کرلئے گئے۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا، جو شہریوں سے ڈھونگ رچا کر پیسے بٹوررہے تھے، مقدمات درج کرلئے گئے۔