بجلی کا گھریلو میٹر چوری

بجلی کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 39 ج ب میں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں عمران کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تار چوری کر لئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 39 ج ب میں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں عمران کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تار چوری کر لئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں