متعدد مین ہولز کے ڈھکن چوری

متعدد مین ہولز کے ڈھکن چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)متعدد مین ہولز کے ڈھکن چوری کرلئے گئے۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سے نامعلوم ملزموں نے مختلف اوقات میں مین ہولز کے ڈھکن چوری کرلئے۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سے نامعلوم ملزموں نے مختلف اوقات میں مین ہولز کے ڈھکن چوری کرلئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں