ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم حوالات بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 199 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا تواس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔