روڈ بلاک کرنے کا الزام ڈرائیور حوالات میں بند

روڈ بلاک کرنے کا الزام  ڈرائیور حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر ٹرک کھڑا کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جو ٹریفک حادثات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں