گڑھ مہاراجہ:تالے توڑ کر دکان سے قیمتی سامان چوری کر لیا گیا
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر دکان سے قیمتی سامان چوری کر لیا۔
تفصیلات کے محلہ فاروق آباد میں رات گئے چوری کی واردات پیش آئی اور نامعلوم چوروں نے جابر علی سنار کی دکان کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کر لیا اور فرار ہو گئے۔