چور لاکھوں کے مویشی لے گئے
پیرمحل(نمائندہ دنیا)چور لاکھوں روپے کے مویشی لے گئے۔ چک نمبر 331 گ ب کے شاہد میراں کے ڈیرہ مال مویشی سے گائے بکرا بکری کل مالیت دو لاکھ 90 ہزار اور چک نمبر 675 گ ب کے ساجد رحیم کے ڈیرہ سے کٹا مالیت ایک لاکھ 80 ہزار روپے چوری ہوگئے پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔
چک نمبر 331 گ ب کے شاہد میراں کے ڈیرہ مال مویشی سے گائے بکرا بکری کل مالیت دو لاکھ 90 ہزار اور چک نمبر 675 گ ب کے ساجد رحیم کے ڈیرہ سے کٹا مالیت ایک لاکھ 80 ہزار روپے چوری ہوگئے پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔