پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تین پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو معذوری اور غربت کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں