ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرنے والا شہری گرفتار

ٹریفک اہلکار سے مزاحمت  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے سٹیشن چوک میں ٹریفک کے اہلکار کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر شہری کی گاڑی کا چالان کیا گیا تو ملزم نے ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرتے ہوئے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں